
سکندر ملک وزیرآباد
28 سالہ سامعہ کی نعش 9ویں روز برآمد ہو گئی
حادثہ میں ایک ہی خاندان کی تین خواتین اور 5 بچیاں دریائے چناب کی بے رحم لہروں کا نشانہ بن گئیں
4 کو مقامی افراد نے بچا لیا 4 دریائے چناب میں بہہ گئیں
تین لاپتہ ہونے والی حفضہ،سیرت اور سامعہ کی نعش برآمد ہو چکیں ہیں
10 سالہ ایمان فاطمہ کی نعش تاحال نہ مل سکی
9 ویں روز سامعہ کی نعش برآمد کر کے اسپتال منتقل کر دی گئی
10 سالہ ایمان فاطمہ کی نعش کو ڈھونڈنے کے لیے ریسکیو آپریشن 9 ویں روز بھی جاری ہے ریسکیو حکام
