دریائے چناب میں عیدالاضحٰی کے دوسرے روز پیش آنے والے واقعہ میں لاپتہ خاتون کی نعش برآمد

Spread the love


سکندر ملک وزیرآباد
28 سالہ سامعہ کی نعش 9ویں روز برآمد ہو گئی
حادثہ میں ایک ہی خاندان کی تین خواتین اور 5 بچیاں دریائے چناب کی بے رحم لہروں کا نشانہ بن گئیں
4 کو مقامی افراد نے بچا لیا 4 دریائے چناب میں بہہ گئیں
تین لاپتہ ہونے والی حفضہ،سیرت اور سامعہ کی نعش برآمد ہو چکیں ہیں
10 سالہ ایمان فاطمہ کی نعش تاحال نہ مل سکی
9 ویں روز سامعہ کی نعش برآمد کر کے اسپتال منتقل کر دی گئی
10 سالہ ایمان فاطمہ کی نعش کو ڈھونڈنے کے لیے ریسکیو آپریشن 9 ویں روز بھی جاری ہے ریسکیو حکام

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں