وزیرآبادعلی پور چٹھہ کے قریب راجباہ نہر میں 9 سالہ بچہ ڈوبنے سے جابحق

Spread the love


سکندر ملک ۔
وزیرآباد: علی پور چٹھہ کے قریب راجباہ نہر میں 9 سالہ بچہ ڈوب گیا

وزیرآباد: ارتضیٰ کا ماموں سید نگر راجباہ میں نہانے کے لیے جانے لگا تو اس نے بھی ضد کی

وزیرآباد: ماموں اپنے بھانجے کو کنارے پر بیٹھا کر خود نہانے لگ گیا

وزیرآباد: ارتضیٰ پاؤں پھسلنے کے باعث راجباہ میں گر کر جاں بحق ہو گیا

وزیرآباد: مقامی افراد اور ریسکیو اہلکاروں نے ڈیڈ باڈی تلاش کر لی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں