
سکندر ملک ۔
وزیرآباد: علی پور چٹھہ کے قریب راجباہ نہر میں 9 سالہ بچہ ڈوب گیا
وزیرآباد: ارتضیٰ کا ماموں سید نگر راجباہ میں نہانے کے لیے جانے لگا تو اس نے بھی ضد کی
وزیرآباد: ماموں اپنے بھانجے کو کنارے پر بیٹھا کر خود نہانے لگ گیا
وزیرآباد: ارتضیٰ پاؤں پھسلنے کے باعث راجباہ میں گر کر جاں بحق ہو گیا
وزیرآباد: مقامی افراد اور ریسکیو اہلکاروں نے ڈیڈ باڈی تلاش کر لی
