وزیرآباد: قاری عبداللہ کی زیادتی کا شکار 3 بچے سامنے آ گئے
وزیرآباد: ملزم مسلسل 3 سال سے بچوں کو ڈرا دھمکا کر زیادتی کر رہا تھا
15 سالہ روحیل، 8 سالہ شاہ میر اور 7 سالہ شاہ میر ملزم کی زیادتی کا نشانہ بنے
ملزم نے مدرسہ کے نام پر آستانہ بھی بنا رکھا ہے جہاں خواتین بھی دم کروانے آتی ہیں
وزیرآباد: تھانہ علی پور چٹھہ میں ملزم کے خلاف مقدمہ درج، ملزم گرفتار
