وزیرآباد فتح پور چٹھہ میں دینی مدرسہ میں بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کا انکشاف

Spread the love

وزیرآباد: قاری عبداللہ کی زیادتی کا شکار 3 بچے سامنے آ گئے

وزیرآباد: ملزم مسلسل 3 سال سے بچوں کو ڈرا دھمکا کر زیادتی کر رہا تھا

15 سالہ روحیل، 8 سالہ شاہ میر اور 7 سالہ شاہ میر ملزم کی زیادتی کا نشانہ بنے

ملزم نے مدرسہ کے نام پر آستانہ بھی بنا رکھا ہے جہاں خواتین بھی دم کروانے آتی ہیں

وزیرآباد: تھانہ علی پور چٹھہ میں ملزم کے خلاف مقدمہ درج، ملزم گرفتار

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں