ٹرک کی آٹو رکشہ کے ساتھ ٹکر ایک شخص جاں بحق جولائ 10, 2026July 10, 2026 0 تبصرے Spread the love سکندر ملک ۔ وزیرآباد حادثہ جی ٹی روڈ وزیرآباد کے مقام پر پیش آیا وزیرآباد جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت کرامت علی کے نام سے ہوئی وزیرآباد ریسکیو1122 نے نعش کو سول اسپتال وزیرآباد منتقل کر دیا Views: Share this: Share on Facebook (Opens in new window) Facebook Share on X (Opens in new window) X Like this:Like Loading…