ٹرک کی آٹو رکشہ کے ساتھ ٹکر ایک شخص جاں بحق

Spread the love

سکندر ملک ۔
وزیرآباد
حادثہ جی ٹی روڈ وزیرآباد کے مقام پر پیش آیا

وزیرآباد
جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت کرامت علی کے نام سے ہوئی

وزیرآباد
ریسکیو1122 نے نعش کو سول اسپتال وزیرآباد منتقل کر دیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں