برطانیہ کے ممتاز کاروباری سماجی شخصیت اور مسلم لیگ ق برطانیہ کے صدر سید رضوان ہاشمی نے آج مسلم لیگ ق برطانیہ کے ہیڈ کوارٹر اولڈھم میں ہنگامی پریس کانفرنس کی

Spread the love

مانچسٹر عارف چودھری

جس میں انہوں نے بتایا کہ ضلع گجرات سے تعلق رکھنے والا نام نہاد صحافی شبیر حسین جو کہ کئ سال سے ہم سے کئ فوائد لے رھا تھا لیکن جب میں نے اسکے ناجائز کام نہیں کئے تو یہ بلیک میلنگ کرنے کی کوششیں کرنے لگا لیکن ھم شرافت کی زندگی گزار رہے ہیں – ھم نے ھمیشہ کمیونٹی کے مفاد کو پہلے رکھا – ہماری لیڈرشپ کا حکم ہے کہ کمیونٹی کی خدمت عبادت ہے برطانیہ میں موجود تمام پاکستانی سیاسی پارٹیوں کو پارٹی آفس کے خرچے پارٹی ادا کرتی ھے لیکن ھم خود پارٹی آفس کو اپنی جیب سے خرچ خرچ کر کے چلاتے ہیں ھمارے لیڈران عوامی خدمت اور ڈیرہ داری کے لئے مشہور ہیں ایسے لوگوں کو پکڑ کر سزا دینی چاہئے؛ ھم نے پاکستاٗ ن کی خدمت میں دن رات کام کر رھے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں