سکندر ملک ۔
وزیرآباد: نواحی علاقہ گکھڑ منڈی میں افسوسناک واقعہ
وزیرآباد: محنت کش محمد دلاور کی دو سالہ کمسن بچی امن فاطمہ ٹریکٹر ٹرالی کی زد میں آ کر جان بحق ہو گئی
وزیرآباد: امن فاطمہ گھر کے باہر کھیل رہی تھی کہ بلڈنگ مٹیریل سے بھری ٹریکٹر ٹرالی نے اسے کچل ڈالا
وزیرآباد:پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر تفتیش شروع کر دی ہے
وزیرآباد: ٹریکٹر ٹرالی کا ڈرائیور موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا
