وزیرآباد محنت کش محمد دلاور کی دو سالہ کمسن بچی امن فاطمہ ٹریکٹر ٹرالی کی زد میں آ کر جان بحق

Spread the love

سکندر ملک ۔
وزیرآباد: نواحی علاقہ گکھڑ منڈی میں افسوسناک واقعہ

وزیرآباد: محنت کش محمد دلاور کی دو سالہ کمسن بچی امن فاطمہ ٹریکٹر ٹرالی کی زد میں آ کر جان بحق ہو گئی

وزیرآباد: امن فاطمہ گھر کے باہر کھیل رہی تھی کہ بلڈنگ مٹیریل سے بھری ٹریکٹر ٹرالی نے اسے کچل ڈالا

وزیرآباد:پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر تفتیش شروع کر دی ہے

وزیرآباد: ٹریکٹر ٹرالی کا ڈرائیور موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں