سکندر ملک ۔
وزیرآباد: مولانا ظفر علی خان بائی
پاس کے قریب ٹریفک کا افسوسناک حادثہ
وزیرآباد: حادثے میں جاں بحق نوجوان کی شناخت 15 سالہ ارحم کے نام سے ہوئی، ریسکیو ذرائع
وزیرآباد: جاں بحق ارحم وزیرآباد کے علاقے نظام آباد کا رہائشی تھا، ریسکیو ذرائع
وزیرآباد: رکشہ اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم کے باعث نوجوان کے سر پر شدید چوٹیں آئیں، ریسکیو ذرائع
وزیرآباد: ریسکیو اہلکاروں نے جاں بحق نوجوان کی لاش سول ہسپتال منتقل کر دی
وزیرآباد: پولیس نے حادثے میں ملوث ٹریکٹر ٹرالی کو تحویل میں لے لیا
