وزیرآباد: جی ٹی روڈ پر رکشہ اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم، 15 سالہ نوجوان جاں بحق

Spread the love

سکندر ملک ۔
وزیرآباد: مولانا ظفر علی خان بائی
پاس کے قریب ٹریفک کا افسوسناک حادثہ

وزیرآباد: حادثے میں جاں بحق نوجوان کی شناخت 15 سالہ ارحم کے نام سے ہوئی، ریسکیو ذرائع

وزیرآباد: جاں بحق ارحم وزیرآباد کے علاقے نظام آباد کا رہائشی تھا، ریسکیو ذرائع

وزیرآباد: رکشہ اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم کے باعث نوجوان کے سر پر شدید چوٹیں آئیں، ریسکیو ذرائع

وزیرآباد: ریسکیو اہلکاروں نے جاں بحق نوجوان کی لاش سول ہسپتال منتقل کر دی

وزیرآباد: پولیس نے حادثے میں ملوث ٹریکٹر ٹرالی کو تحویل میں لے لیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں