سنگدل بیٹے نے باپ کو قتل کر ڈالا اور ماں کو شدید زخمی کر دیا

Spread the love

قصور میں سنگدل بیٹے نے باپ کو قتل کر ڈالا اور ماں کو شدید زخمی کر دیا۔

پولیس کے مطابق قصور میں کھارا چونگی کے قریب گھریلو جھگڑے پر بیٹے نے باپ کو قتل کر دیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم نے تیز دھار آلے کی مدد سے اپنی ماں کو بھی شدید زخمی کر دیا اور فرار ہو گیا۔

ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ زخمی خاتون کو ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں