ایل پی جی ٹینکر کو آگ لگ گئی دو افراد جاں بحق

Spread the love

خان پور قومی شاہرہ فتح پور کے قریب ایل پی جی ٹینکر کو آگ لگ گئی دو افراد جاں بحق۔ ریسکیو

حادثہ ایل پی جی ٹینکر اور موٹر سائیکل ٹکرانے کے باعث پیش آیا۔ ریسکیو

حادثے کے بعد ٹائر پھٹنے سے ٹینکر میں آگ لگی۔ ریسکیو

حادثہ میں موٹر سائکل سوار دو افراد جھلس کر جابحق۔ ریسکیو

موٹروے پولیس نے تمام ایریا سیل کر دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں