بریکنگ نیوز
چیچہ وطنی 37 قبراں والی کے قریب حادثہ
لاہور سے صادق آباد جانے والی بس 37 پھاٹک والی کے قریب اوور سپیڈ ہونے کی وجہ سے الٹ گئی۔ریسکیو ذرائع
چیچہ وطنی: ریسکیو 1122 کو اطلاع ملتے ہی ریسکیو کے اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر طبی امدادی کارروائیاں شروع کردیں۔
چیچہ وطنی: حادثہ کے نتیجہ میں متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ذرائع
جن میں 4 افراد کو طبی امداد کے بعد تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال چیچہ وطنی منتقل کردیا۔ذرائع
