جہلم علامہ خادم حسین رضوی کے ایصال ثواب کے لئے محفل کا انعقاد

Spread the love

جہلم(چوہدری عابد محمود +نذیراحمدنورانی)جہلم علامہ خادم حسین رضوی کے ایصال ثواب کے لئے محفل کا انعقاد، تفصیلات کے مطابق عظیم الشان سالانہ لبیک یا رسول اللہ کانفرنس بفیضانِ نظر قبلہ پیر اقبال مولیٰ بھدر شریف برائے ایصالِ ثواب امیر المجاہدین حافظ خادم حسین رضوی بمقام درس حاجی عبدالغفور خواص پور روڈ بعد ربانی محمد محترم چوہدری عرفان نذیر، چوہدری رضوان نذیر، زیر سرپرستی چوہدری اسلم بہادر،حاجی عبدالغفور زیر صدارت پیر طریقت علامہ پیر قاضی محمد محمود سرپرست اعلیٰ تحریک لبیک پاکستان مولانا محمد احمد شاہ بہاولپور زیر قیادت مفتی نعیم احمد رضوی تلاوت قاری نعیم اختر قادری خصوصی نعت شہباز احمد قادری مہمان خصوصی سید شمیم شاہ مہر علی رضا خصوصی آمد مفتی محمد اسرار ڈاکٹر نعیم شہزادسمیت علاقہ بھر کے علمائے کرام نے شرکت کی محفل کے انعقا د کرنے پر نذیراحمدنورانی نے مبارک باد پیش کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں