یکم جنوری سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ

Spread the love

یکم جنوری سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے کی سمری پیٹرولیم ڈویژن کو بھجوادی۔

ذرائع  کے مطابق یکم جنوری سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے اور اوگرا کی جانب سے بجھوائی گئی سمری میں پیٹرول کی قیمت میں پونے 3 روپے تک اضافے کی تجویز دی گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے تک اضافے کی سفارش کی گئی ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ حتمی فیصلہ وزارت خزانہ وزیر اعظم عمران خان سے مشاورت کے بعد کرے گی اور پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کل کیا جائے گ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں