پبلک ہیلتھ انگلینڈ نے کرونا بچا کی ایک اور ویکسین کی منظوری دیدی

Spread the love

لندن (عارف چودھری ) پبلک ہیلتھ انگلینڈ نیکورونا بچا کی ایک اور ویکسین کی منظوری دیدی ہے جو عام فریج میں اسٹور کی جاسکے گی۔بر کورونا ویکسین آکسفورڈ اسٹرا زنیکا ویکسن آکسفورڈ برطانیہ میں تیار کی گئی ہے، تجرباتی مراحل میں ویکسین 90 فیصد تک موثر ثابت ہوئی

نئی ویکسن عام فریج میں اسٹور کی جاسکے گی۔ برطانوی حکومت نے پہلے مرحلے پر ویکسین کے 100ملین آرڈر دے دیے۔برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے کہا کہ کورونا ویکسین ایسٹرازینیکا کی منظوری شاندارخبر ہے، کورونا ویکسین ایسٹرازینیکاکی منظوری برطانوی سائنس کی فتح ہے۔بورس جانسن نے کہا کہ اب جتنا جلد ممکن ہوسکا زیادہ سے زیادہ ویکسینیشن کرسکیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں