پشاور پریس کلب الیکشن میں نو منتخب عہدیداروں کو مبارکباد پیش کرتے ہے۔صفدر خان باغی

Spread the love

نئی منتخب عہدیداروں کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہیں۔صوبائی ترجمان مسلم لیگ ق خیبر پختون خواہ

پشاور(نمائندہ وصال احمد) گلوبل ٹائمز میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ق صوبائی ترجمان خیبر پختونخوا صفدر خان باغی نے کہا کہ پشاور پریس کلب الیکشن میں کامیاب ہونے والے نو منتخب عہدیداران صدر ایم ریاض، جنرل سیکرٹری عمران بخاری ،نائب صدر نادر خواجہ، جائنٹ سیکرٹری جمیل مہمند ، فنانس سیکرٹری یاسر حسین,گورننگ باڈی ممبرانسید بخار شاہ باچا،شمیم شاھد، ناصرحسین،ابراھیم خان ،سیف الاسلام سیفی، عالمگیر خان، عزیز بونیری ،عرفان موسی زئی ،عارف یوسفزئی اور عمران یوسفزئی برادران کو دلی کی عطا گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں اور نئی منتخب عہدیداروں کیلئے نیک خواہشات کا اظہار خیال بھی کرتے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں