ساہیوال ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف بڑی کاروائی اسلحہ برآمد ملزم گرفتار

Spread the love

تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر امیر تیمور کی ہدایت پرDSP سرکل چیچہ وطنی ساجد گوندل کی زیر نگرانی پر SHO تھانہ شاہ کوٹ مہر نوریز عباس کی اپنی ٹیم کے ہمراہ پیشہ ورانہ صلاحیتوں کا مظاہرہ کر تے ہوئے ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزم قمرعلی کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔ملزم نے ناجائزاسلحہ کے ساتھ وڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل کی ہوئی تھی ملزم سےرائفل 44بور برآمد کر کے۔مقدمہ درج کرلیا ملزم پابند سلاسل کر دیا ایسے پولیس افسران قابل تعریف ہیں جو دلیری اور جذبے سے معاشرے کے ناسوروں اور جرائم پیشہ افراد کی حوصلہ شکنی کرتے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں