کمشنر ساہیوال ڈویژن نادر چٹھہ اور ڈپٹی کمشنر ساہیوال بابر بشیر کے احکامات پر ناجائز تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری

Spread the love

ساہیوال آ صف ندیم: ناجائز تجاوزات آپریشن

ساہیوال۔ کمشنر ساہیوال ڈویژن نادر چٹھہ اور ڈپٹی کمشنر ساہیوال بابر بشیر کے احکامات پر ناجائز تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری

ساہیوال۔ اسسٹنٹ کمشنر ساہیوال سرمد حسین کی ناجائز تجاوزات مافیا کے خلاف بلا امتیاز کارؤائی

ساہیوال۔ اسٹنٹ کمشنر اور ٹی ایم او میونسپل کارپوریشن کی سربراہی میں ہائی اسٹریٹ اور جوگی چوک سے ملحقہ بازار میں ناجائز تجاوزات کے خلاف اپریشن

ساہیوال۔ ناجائز تجاوزات کے خلاف آپریشن کے دوران دکانوں کے تھڑے اور غیرقانونی سائن بورڈز کو مسمار کر دیا گیا

ساہیوال۔ دوران اپریشن سڑک پر لگائے گئے کاونٹرز کو بھی قبضہ میں لے لیا گیا

ساہیوال۔ تاجر اور دکاندار اچھا شہری ہونے کا ثبوت دیں اور ناجائز تجاوزات خود ہٹادیں بصورت دیگر انتظامیہ کاروائی کرے گی۔ اسسٹنٹ کمشنر

ساہیوال۔ تجاوزات کے خلاف کریک ڈاؤن کے دوسرے مرحلہ میں دیپالپور بازار ، پاکپتن بازار، اور اندرون بازاروں میں کاروائی کی جائے گی۔ اسسٹنٹ کمشنر

ساہیوال۔ ناجائز تجاوزات مافیا کی وجہ سے بازاروں میں ائے خریداروں کا پیدل گزرنا بھی محال ہوگیا تھا

ساہیوال۔ ناجائز تجاوزات مافیا کی وجہ شہر بھر میں ٹریفک جام معمول بن گیا تھا

ساہیوال۔ شہریوں نے تجاوزات مافیا کے خلاف بلا امتیاز کریک ڈاؤن کرنے پر کمشنر ساہیوال ڈویژن نادر چٹھہ ، ڈپٹی کمشنر بابر بشیر اور اسسٹنٹ کمشنر ساہیوال سرمد حسین اور انکی ٹیم کی کارکردگی کو خوب سراہا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں