وزیرآباد (طارق ملک بیورو چیف ) حوا میموریل ہسپتال وزیرآباد کے انتظامی بورڈ کے سالانہ الیکشن میں معروف صنعتکار اور ایس. زیڈ ویلفئیر ٹرسٹ کے بانی چئرمین اسد الہی آئیندہ تین سال کے لئے بلا مقابلہ چئرمین منتحب ھو گئے. ان کے انتحاب پر ناصر جمال بٹ. طارق جاوید ملک سیٹھ اطہر الہی میجر محمود احمد نے مبارکباد دیتے ھوئے کہا کہ وہ ہسپتال کی ترقی اور ضرورت مند مریضوں کی فلاح کے لئے مثبت پیشرفت کریں گے
