دکھ و غم کی اس گھڑی میں ہم ضیاء الحق سرحدی کے ساتھ ہے۔کنسلٹنٹ یورالوجسٹ جنیٹو یورینری سرجن
پشاور(چیف اکرام الدین)گلوبل ٹائمز میڈیا رپورٹ کے مطابق کنسلٹنٹ یورالوجسٹ جنیٹو یورینری سرجن و سابق ڈین کے ایم یو پشاور پروفیسر ڈاکٹر تسکین احمد نے کہا کہ ایگزیکٹو ممبر فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری ضیاء الحق سرحدی کی اہلیہ کے انتقال پر اظہار افسوس و اظہار تعزیت کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ اللہ اللہ تعالی مرحومہ کو جنت افردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے پروفیسر ڈاکٹر تسکین احمد نے اپنے تعزیتی بیان میں کہا کہ دکھ اور غم کی اس گھڑی میں ہم ضیاءالحق سرحدی اور مرحومہ کے دیگر لواحقین کے ساتھ شریک ہے اللہ تبارک و تعالی مرحومہ کے درجات بلند کریں۔آمین
