ساہیوال آ صف ندیم//ہڑپہ اسٹیشن ڈاکٹر رانا محمد امجد خان نائب صدر پی ٹی آئی ٹاؤن کمیٹی ہڑپہ کی قیادت میں پی ٹی آی کے وفد نے چیچہ وطنی میں پ ٹی آی کے سینئر رہنما سابقہ صدر پی ٹی آئ جنوبی پنجاب سابقہ ضلع ناظم سابقہ ایم این اے راے حسن نواز خان اور موجودہ ایم این اے راے علی مرتضیٰ اقبال سے ملاقات کی اس ملاقات میں گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کی ہڑپہ آمد کے سلسلے میں تیاریوں کا جائزہ لیا گیا اور اہلِ ہڑپہ کے عوامی مسائل کے حل کیلئے گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے پی ٹی آئی ٹاؤن کمیٹی ہڑپہ کی خصوصی ملاقات کروائی جائے گی تاکہ ہڑپہ کے دیرینہ مسائل حل کیے جا سکیں کیونکہ ہڑپہ کو سابقہ ادوار میں نظر انداز کیا گیا ہے اس لئے پی ٹی آئ ٹاؤن کمیٹی ہڑپہ راے حسن نواز خان کی قیادت میں ان مسائل کے حل کیلئے دن رات کوشاں ہے اس موقع پر ڈاکٹر رانا محمد امجد خان کے ہمراہ پی ٹی آئی ٹاؤن کمیٹی ہڑپہ کے دیگر عہدیداران ڈاکٹر محمد حسین چوہدری سلیم وڑائچ اور دیگر کارکنان شامل تھے
