کمشنر ساہیوال ڈویژن نادر چٹھہ نے تحصیل دیپالپور میں تعینات نائب تحصیلدار نوریز ہمایوں کو انتظامی بنیادوں پر فوری ٹرانسفر

Spread the love

ساہیوال ( )کمشنر ساہیوال ڈویژن نادر چٹھہ نے تحصیل دیپالپور میں تعینات نائب تحصیلدار نوریز ہمایوں کو انتظامی بنیادوں پر فوری ٹرانسفر کر کے ڈپٹی کمشنر پاکپتن کے دفتر میں تعینات کر دیا ہے -ٹرانسفر آرڈر میں مذکورہ افسر کو فوری چارج چھوڑ کر نئی تعیناتی کا چارج لینے کا بھی حکم دیا گیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں