دعائےمومن

Spread the love

بندے کی عاجزی اللّه تعالیٰ کو بہت پسند ہے۔ اللّه رب العزت اسکو  چپکے چپکے پکارنے والوں اور عاجزی سے گڑ گڑانے والوں کواپنی رحمت سے ڈھانپ لیتا ہے۔ اللّه کے خوف اور امید کے درمیان زندگی گزارنامومن کی نشانی ہے۔
اللّه رب العزت ہر برائی اورہردیده و نادیده شر اور تمام ناگہانی آفات سےحفاظت فرمائے۔
اللہ کریم اپنے خاص فضل و کرم سے ھمیں ہر قسم کےشر، فتنہ، فساد سے بچائے اور اپنےسوا کسی کا محتاج نہ کرےاپنی امان اور پناہ عطا فرمائے
آمین یارب العالمین

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں