ساہیوال آ صف ندیم//پاکپتن۔سابق ایم این اے پیر محمد شاہ کھگہ کے گھر چک شاہ کھگہ میں ڈکیٹی کی واردات ،
پاکپتن۔ 15کے قریب نامعلوم مسلح ڈاکو تقریباً ڈیڑھ کروڑ روپے کے طلائی زیوارات ،نقدی وغیرہ لوٹ کر فرار ہوگئے،
پاکپتن۔پیر محمد شاہ کھگہ کے بیٹے صلاح الدین شاہ کھگہ اور دیگر اہل خانہ کو یرغمال بنا کر فرار،
پاکپتن۔ پیر محمد شاہ کھگہ پاکستان تحریک انصاف کے ٹکٹ ہولڈر بھی تھے
