ھڑپہ اسٹیشن پر تاجران کا جنرل اجلاس منعقد ہوا

Spread the love

ساہیوال آ صف ندیم:(آج ھڑپہ اسٹیشن پر تاجران کا جنرل اجلاس منعقد ہوا جس میں تمام شعبوں کے کثیر تعداد میں تاجران نے شرکت کی اور اجلاس میں متفقہ طور پر طے ھوا کہ جو مرکزی انجمن تاجران بنی ھے وہ بغیر مشاورت کے بنی ھے اور اس کے کچھ ممبران تاجر بھی نہیں ھے نئ انجمن تاجران بنائ جاۓ جس کے لیے موجود خود ساختہ انجمن تاجران کو بھی شامل کیا جائے طے پایا گیا کہ 7 رکنی کمیٹی بنائی جاۓ وہ خود ساختہ انجمن تاجران سے مزاکرات کرے مزاکرات کے بعد نئے سرے سے انجمن تاجران بنائ جاۓ چوھدری رشید احمد کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل دے دی گئی ھے جو مذاکرات کرے گی سلیکٹر باڈی کے تین ممبران اجلاس میں شامل ہوئے اور انہوں نے فور استعفی دینے کا اعلان کر دیا میاں نورالامین احسن رشید خرم شہزاد

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں