اے اللہ اے ہمارے رب ہم سے راضی ہوجا اور ہماری توبہ قبول فرما ہمیں برے انسانوں کے شر سے محفوظ رکھ اے مالک ہمارا دل بدل دے دنیا کی محبت سے پاک صاف کر دے ہمیں اپنی اور اپنے نبی کی محبت عشق عطا فرما اے اللہ ہمارے والدین پر اپنا رحم و کرم فرما اور سارے عالم کے مسلمانوں پر اپنا رحم و کرم فرما آمین
