مانچسٹر کے سابق لارڈ مئیر کونسلر عابد چوہان کے والد سابق کونسلر جہلم محمد لطیف حرکت قلب بند ہو جانے سے انتقال کر گئے

Spread the love

مانچسٹر کے سابق لارڈ مئیر عابد چوہان کے والد سابق کونسلر محمد لطیف ان دنوں جہلم پاکستان میں مقیم تھے محمد لطیف مرحوم کے بھائی محمد جاوید، محمد فاروق اور صاحبزادے عابد چوہان، مانچسٹر میں مقیم ہیں جہلم کے سابق کونسلر و سماجی رہنما محمد لطیف کے اچانک انتقال پر کمیونٹی کے افراد، ممبران پارلیمنٹ، کونسلرز، اور بزنس کمیونٹی کے افراد نے تعزیت کی ہے
سابق لارڈ مئیر کے والد محمد لطیف کے انتقال پر مانچسٹر سے ممبر پارلیمنٹ افضل خان، یاسمین قریشی، ممبر ہاوس آف لارڈز واجد خان ، سابق ممبر پارلیمنٹ فیصل رشید، بزنس مین انیل مسرت، سابق ڈائریکٹر اوورسیز فاونڈیشن چودھری شاھد ، کشمیری رہنما ظفراللہ راٹھور، سابق ویلفیئر اتاشی صفدر ملک، راجہ شیر اکبر، راجہ امتیاز، میاں محمد جمیل، چودھری سعید عبداللہ، چودھری بشیر شہزاد، چودھری عبدالکریم، میاں اعجاز، امجد ڈار، رانا عمران ، حبیب انصاری، محمد شاھد ، کونسلرز لطف الرحمن، نعیم الحسن ، چئیرمین مانچسٹر فیوچر ویزن سید سجاد حیدر کاظمی، چیئرمین برٹش مسلم ہرٹیج سنٹر ناصر محمود سمیت دیگر نے تعزیت اور افسوس کا اظہار کیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں