تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال پنڈدادن خان کے معروف ڈاکٹر عون کورونا وائرس کا شکار ھو گئے

Spread the love

کھیوڑہ (راشدخان) تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال پنڈدادن خان کے معروف ڈاکٹر عون کورونا وائرس کا شکار ھو گے ڈاکٹر عون تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال پنڈدادنخان جنرل او پی ڈی میں مریضوں کو چیک اپ کرتے ہیں ڈاکٹر عون کا شمار انتہائی متحرک اور فعال ڈاکٹر کے طور ھوتا ھے ایسے تمام افراد جومیرے زیر علاج رہے ہیں وہ احتیاط کریں اور اپنے گھروں میں رہیں ڈاکٹر عون کی اپیل۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں