چوہدری قمر عباس گوندل کی دعوت پر وقار دعوت ولیمہ غریبوال میں سرانجام پائی

Spread the love

جہلم چوہدری زاہد حیات:
چوہدری نذر گوندل کے چھوٹے صاحب زادے اور چوہدری رضوان گوندل اور چوہدری ثمر گوندل کے چھوٹے بھائی کی دعوت ولیمہ غریب وال میں سر انجام پائی جس میں ہر شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے لوگوں نے شرکت کی اس ہرتکلف دعوت ولیمہ کے نمایاں شرکاء میں سابق کونسلر اور ممتاز سیاسی وسماجی شخصیت چوہدری یونس گوندل سابق چیئرمین یونین کونسل ساووال چوہدری شفقت بلال گوندل چوہدری التماس گوندل چوہدری طارق جاوید چوہدری رفعت احسان چوہدری ظہیر گوندل چوہدری طلعت گوندل اور چوہدری زاہد حیات نے شرکت کی دعوت ولیمہ کے شرکا کو پر وقار انداز میں ہرتکلف کھانا دیا گیا دعوت ولیمہ پر لوگوں کی طرف سے نئے شادی شدہ جوڑے کو مبارکباد اور خوب صورت زندگی کی دعا دی گئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں