اللہ رب ذوالجلال!
آپکو تمام مشکلات و آفات سے محفوظ رکھے, رزق اور عمر میں برکتیں عطا فرماۓ.
بارگاہ الہی میں آپکی عزت وسلامتی اور دائمی خوشیوں کیلئےدعاگو ھوں کہ مالک ارض و سماء آپکا ھمیشہ نگہبان هو
آپکو عزت صحت اور کامیابی عطا فرماۓ الله پاک آپکا دامن ہمیشہ خوشیوں سے بھرارکهے .
مایوسی کو پرامیدی تکلیف کو راحت بیماری کو تندرستی
اور مشکلات کو آسانیوں میں بدل دے “آمین”ثمہ آمین یا رب العالمین
