وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار اور گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہوں گے
وزیراعظم عمران خان ساہیوال کے لئے 18 ارب روپے سےزائد ترقیاتی پیکیج کااعلان کریں گے
وزیراعظم عمران خان یونیورسل ہیلتھ کوریج پروگرام کا بھی ساہیوال میں افتتاح کریں گے
وزیراعظم ساہیوال میں ہیلتھ کارڈ بھی تقسیم کریں گے
وزیراعظم کامیاب جوان پروگرام کے تحت چیک بھی تقسیم کریں گے
وزیر اعظم عمران خان کلین گرین پروگرام کی تقریب میں بھی شریک ہوں گے
وزیراعظم احساس پروگرام کے چیک بھی تقسیم کریں گے
وزیراعظم عمران خان خطاب میں ساہیوال کے لئے اہم حکومتی اقدامات کااعلان کریں گے
ترقی کا سفر تیزی سے آگے بڑھ رہاہے ،وزیراعلی پنجاب سردارعثمان بزدار
تحریک انصاف ہر شہر کو ترقی کی منزل کی جانب لیکر چل رہی ہے ،وزیراعلی پنجاب
ساہیوال کے لئے ترقیاتی منصوبوں کو حتمی شکل دیدی گئی ہے ،وزیراعلی پنجاب
