
لاھور – گورنر پنجاب چوھدری محمد سرور سے فخر اقبال چوھدری صدر پاکستان تحریک انصاف نارتھ ایسٹ اسکاٹ لینڈ کی قیادت میں خالد جاوید چوھدری اور میاں مظہر اختر کی ملاقات -اس موقع پر چوھدری وسیم اختر وائس پریذیڈنٹ اوورسیز کمیشن پنجاب بھی موجود تھے –
عالمی وباء کورونا کے تناظر میں سمندر پار پاکستانیوں کو درپیش مسائل اور انکے حل کے حوالہ سے خصوصی گفتگو –
وطن عزیز پاکستان کے قومی مفادات ، مسئلہ کشمیر ، نام نہاد جمہوریت کے علمبردار بھارت کی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور دیگر اھم ایشوز پر سمندر پار پاکستانیوں کے سیاسی وابستگیوں سے بالاتر ھو کر عملی کردار کی ادائیگی کی ضرورت ، اھمیت اور افادیت پر سیر حاصل گفتگو کے ساتھ ساتھ اس ضمن میں اسٹیک ھولڈرز کو اعتماد میں لیکر منظم انداز سے کوشش کیے جانے پر اتفاقِ رائے
