اردو گلوبل میڈیا نیٹ ورک کے CEO محمد شہزاد علی مرزا اور ان کی پوری ٹیم کی طرف مقدسہ بانو کو بہت بہت مبارک باد
0 تبصرے
Spread the love
اردو گلوبل میڈیا نیٹ ورک کے CEO محمد شہزاد علی مرزا نے اپنی تمام ٹیم کی طرف مقدسہ بانو کو لیبر پارٹی کی طرف سے کینیڈیٹ منتخب ہوئے پر مبارک پیش کی اور دعا کی کونسلر منتخب ہو کر عوامی خدمت جاری رکھیں گی