سپیشل پرائس کنٹرول مجسٹریٹ فوڈ انسپکٹر رائے مشتاق کی ہڑپہ میں منافع خوروں کے خلاف کاروائی

Spread the love

سپیشل پرائس کنٹرول مجسٹریٹ فوڈ انسپکٹر رائے مشتاق کی ہڑپہ میں منافع خوروں کے خلاف کاروائی سبزی فروشوں اور کریانہ سٹور والوں کو جرمانے رائے مشتاق نے میڈیا نمائندگان سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ منافع خوروں کے خلاف مزید موثر کارروائیاں کی جائیں گی تاکہ عوام کا استحصال کرنے والے دکانداروں کو قانون کے مطابق قرار واقعی سزائیں دی جاسکی ان کا مزید کہنا تھا کہ مین بازاروں سے ہٹ کر دیکر گلی محلوں میں بھی چیکنگ کے نظام کو مزید موثر کیا جائے گا تاکہ لوگوں کو اشیائے خوردونوش حکومت کے مقرر کردہ نرخوں پر دستیاب ہو سکیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں