
۔ ملزم گرفتار پتنگیں اور ڈور کی چرخیاں برآمد
ڈی پی او ساہیوال محمد کاشف اسلم کے احکامات پر ایس ایچ او تھانہ سٹی مہر عمر دراز اور انکی ٹیم کی پتنگ فروشوں کے خلاف کاروائی ۔ پتنگ فروش شیراز گرفتار ۔ 150 سے زائد پتنگیں اور ممنوعہ ڈور کی چرخیاں بر آمد ۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے پابند سلاسل کردیا گیا
