مشیر وزیراعظم پاکستان زلفی بخاری کا پنڈ دادنخان کے مشہور قلعہ نندہ باغوالہ کا دورہ

Spread the love

جہلم چوہدری زاہد حیات۔
مشیر وزیراعظم پاکستان زلفی بخاری کا پنڈ دادنخان کے مشہور قلعہ نندہ باغوالہ کا دورہ
۔ زلفی بخاری کےھمرای ڈی سی جہلم سمیت دیگر سرکاری احکام بھی شامل تھے
وزیراعلی پنجاب اب عثمان بزدار کے وزیر سیاحت آصف محمود کے بعد وزیر اعظم کے مشیر زلفی بخاری کا یہ دورہ حکومت کی سیاحت کے فروغ کی کوششوں کا حصہ ہے
زلفی بخاری نے اپنے دورے کے دوران قلعہ نندنہ پرسیاحتی حوالے سے ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا وزیر اعظم پاکستان عمران خان کی یدایت پر پاکستان بھر میں سیاحتی مقامات کو دینا بھر میں اجاگر کرنے پاکستان میں سیاحت کو فروغ دینے کے حوالے سے اقدامات کیے جا رھے ہیں اسی سلسلہ وزیراعلی پنجاب کی طرف سے وزیر پنجاب چوہدری آصف نے بھی آرکیالوجی ڈیپارٹمنٹ کے علاوہ پنجاب میں سیاحت کو فروغ دینے والی کمیٹی کے اراکین سمیت قلعہ نندہ کا دورہ کیا تھا اور سیاحوں تاریخی مقام تک تک آمدورفت کےلئے سہولیات بہم پہنچانے کے لئے باغاں والا اور اس سے ملحقہ علاقوں کا سروے بھی کیا گیا یاد رہے روایات کے مطابق مشہور سانئس دان البیرونی نے اس قعلہ نندنہ پر زمین کا مرکز نکالا تھا مقامی عوامی حلقوں کا کہنا ہے کہ اگر حکومت اس پر بھر پور توجہ دے تو تحصیل پنڈ دادنخان کی کھیوڑہ نمک کان کے بعد تحصیل کا دوسرا بڑا سیاحتی مرکز بن سکتا ہے اور موجودہ حکومت کی توجہ قابل تحسین ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں