چیچہ وطنی تھانہ غازی آباد کی حدود میں ڈکیتی کی واردات

Spread the love

چیچہ وطنی ۔ ڈاکو ڈیڑھ لاکھ لوٹ کر فرار
چیچہ وطنی 125 موٹر ساٸیکل سوار تین ڈاکو وں کی کار پر فاٸرنگ

چیچہ وطنی گاڑی میں سوار دوافراد زخمی

چیچہ وطنی واقع کی اطلاع ملتے ہی تھانہ غازی آباد پولیس موقع پر پہنچ گٸی۔
چیچہ وطنی دونوں زخمیوں کو ٹی ایچ کیو ہسپتال کے ایمرجنسی وارڈ میں شفٹ کردیا گیا۔

وی او
کمالیہ کا رہاٸشی نجی ٹی وی نیوز چینل کا نماٸندہ و سینٸر صحافی محمد رضوان چاول کی فروخت کرتا ہے جوکہ سیل کیے ہوٸے چاول کی رقم وصو ل کرکے مزید ریکوری کیلٸے آگے 11 ایل موڑ پر جارہے تھے کہ تین نقاب پوش نامعلوم 125 موٹر ساٸیکل سوار ڈاکوں نے پیچھے سے آکر گاڑی پر فاٸرنگ کردی جس سے گاڑی میں سوار عاصم رحمت ۔ محمد نعیم زخمی ہوگٸے ڈاکوں اسلحہ کے زور پر ڈیڑھ لاکھ روپے نقدی لوٹ کر فرار

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں