دعائے مومن

Spread the love

اے میرے مالک، اے اللہ! تو ہمیں تنہا اور اکیلا مت چھوڑنا اور بیشک توسب وارثوں سے بڑھ کر وارث ہے
ایک خوبصورت دن کا آغاز بارگاہ الہی میں اس دعا کے ساته کہ آپ سلامت رہیں اور رب العزت آپ کو دائمی خوشیاں عطا فرمائے.
اللہ پاک آپ کو ‘ آپ کے اھل خانہ اور آپ سے منسلک تمام لوگوں کو اپنی نعمتوں اور رحمتوں سےمالا‎ ‎مال فرماۓ۔
مالکِ دو جہان، ربِ کائینات آپ کو وه تمام بھلائیاں عطا کرے جو نبی پاک صلی الله علیہ وسلم نے مانگیں اور ان تمام چیزوں سے آپ کی حفاظت فرماۓ جن سے نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے پناہ مانگی ہے۔
الله تعالی ھمیں لوگوں کے لۓ آسانیاں پیدا کرنے کی توفیق عطا فرماۓ۔
آمین یا رب العالمین

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں