ساہیوال: جناب DPO صاحب ساہیوال کی ہدایت پر SDPO صدر سرکل ساہیوال فرخ جاوید کی زیر نگرانی ندیم انور عاصم SHO تھانہ یوسف والا اور ان کی ٹیم نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان اظہر نسیم ولد الطاف حسین قوم جھکڑ سکنہ 54/5L، صفدر حسین ولد ثناءاللہ قوم بھٹی سکنہ مدے شاہ پاکپتن کی گرفتاری عمل میں لائی۔
جن سے اسلحہ ناجائز دو عدد پسٹل 30 بور اور 7 ضرب گولیاں برآمد کر کے مقدمات نمبری 61/21 اور 62/21 بجرام 13(2)الف 11b درج کر لیئے۔
