جعلی اور غیر منظور شدہ بیجوں کے خلاف سخت ترین کریک ڈاؤن

Spread the love

ساہیوال ڈویژنل بیوروچیف چوہدری آصف ندیم:جعلی اور غیر منظور شدہ بیجوں کے خلاف سخت ترین کریک ڈاؤن لاکھ روپے مالیت کا جعلی ناقص اور غیر معیاری بیج قبضہ میں لے کر کارروائی شروع کردی ڈپٹی ڈائریکٹر ساہیوال سیڈ سرٹیفیکیشن عبدالحی صاحب کی دبنگ انٹری اپنی ٹیم کے ہمراہ ہڑپہ نورشاہ کا دورہ کیا اور غیر معیاری بیج کو اپنے قبضے میں لے لیا عبدالحی صاحب جیسے ہی نور شاہ ہڑپہ پہنچے دکاندار حضرات خوف کے مارے دکانیں چھوڑ کر بھاگ گئے عبدالحی صاحب نے ہڑپہ میں میڈیا نمائندگان سے بات کرتے ہوئے کہا جعلی غیر معیاری بیج بیچنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کریں گے اور انہوں نے کہا کہ کسی قسم کی رعایت نہیں کریں گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں