صحافیوں سماجی و کاروباری رھنماؤں نے مرحوم احمد وارث نظامی کی صحافتی خدمات پر انھیں خراج عقیدت پیش کیا

Spread the love

برطانیہ کے معروف بزرگ صحافی اینکر پرسن سنٹرل پاکستان پریس کلب برطانیہ یورپ نارتھ ویسٹ کے سرپرست جناب احمد وارث نظامی قضائے الھی سے وفات پاگئے مرحوم کافی عرصے سے علیل تھے انکی وفات پر سنٹرل پاکستان پریس کلب یوکے یورپ کے سرپرست اعلی علامہ عظیم جی مرکزی صدر طلعت گوندل ودیگر تمام عھدیدارون اور صحافیوں سماجی و کاروباری رھنماؤن نے مرحوم کی وفات پر دلی تعزیت کی اور مرحوم احمد وارث نظامی کی صحافتی خدمات پر انھیں خراج عقیدت پیش کیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں