دعائے مومن

Spread the love

الله کی تعریف اور اسی کی پاکی ہے اس کی مخلوق کی تعداد کے برابر اور اس کی رضا اور اس کے عرش کے وزن اور اس کے کلمات کی سیاہی کے برابر۔
اے اللہ اے ہمارے رب ہم سے راضی ہوجا اور ہماری توبہ قبول فرما ہمارے والدین پر اپنا رحم و کرم فرما جن کے والدین زندہ ہیں انھیں لمبی صحت والی زندگی عطا فرما اور جن کے اس دنیا سے اگلی دنیا کا سفر کر چکے ہیں انھیں جنت میں اعلی مقام عطا فرما
اے اللہ دوستو رشتہ دارو اہل و عیال عزیز و اقارب دوست احباب سب پر اپنا رحم و کرم فرمانا۔
آمین

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں