ساہیوال:تھانہ فرید ٹاون کے علاقہ 85/6آر میں گھریلو ملازمہ سے زیادتی کا واقعہ

Spread the love

ساہیوال:پولیس نے ملزم ساجد کیخلاف مقدمہ درج کر لیا،پولیس

ساہیوال:ملزم ساجد لڑکی کو گھر میں کام کروانے کیلئے لیکر گیا،پولیس

ساہیوال:ملزم نے شراب پی کر لڑکی کو زبردستی زیادتی کا نشانہ بنایا پولیس

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں