لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب بھر کے چئیرمین مارکیٹ کمٹیز کو بحال کر کے کام جاری رکھنے کے احکامات صادر کر دیے
گزشتہ دنوں وزیراعظم نے مارکیٹ کمٹیوں کے ختم کرنے کا علان کیا تھا جس کو لاہور ہائیکورٹ نے حکم امتناعی جاری کرتے ہوئے پنجاب بھر کے چئیرمینز کو عہدوں پر بحال کر کے کام جاری رکھنے کا حکم دے دیا.
