دعائے مومن

Spread the love

اے اللہ اے مالک ہم توبہ کرتے ہیں گناہوں سے پناہ مانگتے ہیں ہماری دعا قبول فرما اے اللہ سب مسلمان بہن بھائیوں کو اپنی حفظ و امان میں رکھ اے اللہ ہم سب پر رحم فرما اے اللہ ہمارے والدین پر اپنا رحم و کرم فرما۔
آمین

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں