قصبہ سوہدرہ محلہ آرائیاں شاہ نورجمال میں پاکستان تحریک انصاف کا جلسہ منعقد

Spread the love

رپورٹ سکندرملک تحصیل وزیر آباد
قصبہ سوہدرہ محلہ آرائیاں شاہ نورجمال میں پی ٹی آئی رہنما سیاسی اور سماجی شخصیت جناب چوہدری سلطان ٹیپو صاحب اور جناب چوہدری حسیب ربانی صاحب کے زیر اہتمام پاکستان تحریک انصاف کا جلسہ منعقد جس میں حلقہ 51 پی پی وزیرآباد پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار جناب چوہدری محمد یوسف صاحب پاکستان مسلم ہینڈز کے ڈائریکٹر جناب صاحبزادہ سید ضیاء نور شاہ صاحب حطاب کرتے ہوئے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں